قوم وسائل کی کمی سے تباہ نہیں ہوتی لیکن کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوجاتی ہے، وزیراعظم

کورونا کا خطرہ ، عمران خان نریندر مودی کے نقش قدم پر نہ چلیں، ماہرین

کورونا وائرس کی نئی، بدمست اور بے قابو لہر نے بھارت میں جا بجا خوف اور موت کے مہیب سائے پھیلا دیے ہیں، اسپتالوں میں آکسیجن ختم تو سڑکوں پہ زندگی سسک سسک کے دم توڑتی دکھائی دے رہی ہے، عورتیں، بچے اور بوڑھے حکومتی بے بسی پہ ماتم کناں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں