لاہور (بیورو رپورٹ) ہیوسٹن اوپن ٹی 20 کرکٹ لیگ میں حصہ لینے کے لئے چار پاکستانی کھلاڑی امریکہ روانہ ہوگئے ہیں۔ فاسٹ بائولر محمد الیاس ، آل رائونڈر حماد اعظم ، اوپنر اویس ضیاء اور لیفٹ آرم سپنر عمر خان وہ چار کھلاڑی ہیں جو امریکہ میں ہونے والی اس ٹی ٹونٹی لیگ میں حصہ لیں گے، چاروں کھلاڑی ہیوسٹن سٹالین کی نمائندگی کریں گے۔
18 اپریل سے شروع ہونے والی لیگ میں امریکہ میں مقیم پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
وزیراعظم نے کسانوں کی شکایت کا نوٹس لے لیا ، گندم کی فوری خریداری کا حکم
ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجوہات سامنے آ گئیں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
خود ساختہ کھاد مہنگی کرنے پر کمپنیوں کو جواز پیش کرنے کی ہدایت
عاصم محمود نے جہیز اور شادیوں پر اضافی اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
ابرار الحق کا ‘کیٹ’ کے ساتھ کام سے انکار کا انکشاف