لاہور (بیورو رپورٹ) ٹک ٹاک کی معروف جوڑی کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر حقیقی جوڑی بن گئے۔ ۔ دونوں کی شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ روز ہوا۔ کنول آفتاب اور ذوالقرنین سکندر کے مایوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ دونوں نوجوان ستارے نہ صرف ٹک ٹاک پر شہرت رکھتے ہیں بلکہ دیگر سوشل میڈیا ایپس پر بھی اپنی مقبولیت برقرار رکھے ہوئے ہیں۔
کنول آفتاب پاکستان کی دوسری بڑی ٹک ٹاکر ہیں جب کہ ذوالقرنین سکندر بھی میل ٹک ٹاکرز میں سب سے زیادہ شہرت رکھتے ہیں۔ کنول آفتاب نے اپنے کیرئیر کا آغاز اردو پوائنٹ سے کیا جہاں وہ اب تک ایک پروگرام ہوسٹ کر رہی ہیں۔ دونوں نوجوان ستارے اب اداکاری کے شعبے میں قدم رکھ چکے ہیں۔ ذوالقرنین سکندر کا ایک ڈرامہ آن ائیر ہو چکا ہے جب کہ کنول آفتاب بھی جلد ٹی وی سکرین پر بطور اداکارہ نظر آئیں گی۔
وہ نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کی میزبانی کے فرائض بھی سر انجام دے رہی ہیں۔ دونوں کی جوڑی کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا جاتا تھا جب کہ دونوں کی ویڈیوز بھی خوب وائرل ہوتی تھیں۔
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
پولیو قطرے پلانے سے انکاری والدین پر جرمانے اور جیل کی سزائیں دینے کا اعلان
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
پیار اندھا ہوتا ہے، نوجوان نے روبوٹ سے شادی کرنے کا اعلان کر دیا
پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر وائٹ پیپر جاری کردیا
نئی تاریخ رقم، پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آج چاند پر روانہ ہو گا
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
پنجاب حکومت نے کسانوں سے گندم نہ خریدی تو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے