لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر کی کامیڈی ،رومانس اور ایکشن سے بھرپور فلم ’’ سپر پنجابی‘‘ 3مارچ کو سینمائوں میں ریلیز کی جائے گی۔
بتایا گیا ہے کہ پروڈیوسر صفدر ملک اور افتخار ٹھاکر کی کامیڈی ، رومانس اور ایکشن پر مبنی فلم ’’سپر پنجابی ‘‘کو تین مارچ کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
فلم میں افتخار ٹھاکر،ثنا،محسن عباس،حیدر ، صائمہ بلوچ، ناصر چنیوٹی، عدنان شاہ ٹیپو، سلیم البیلا، نواز انجم سمیت دیگر نے کردار نبھائے ہیں ۔ فلم کے پروڈیوسر صفدر ملک اور افتخار ٹھاکر جبکہ اس کی ہدایتکاری کے فرائض ابو علیحہ نے سر انجام دئیے ہیں۔ افتخار ٹھاکر پر امید ہیں کہ یہ فلم ایک رجحان ساز فلم ثابت ہو گی اور دیکھنے والوں کو ایک نیا ٹرینڈ ملے گا۔
لوگ مجھے دیکھ کر استغفراللہ پڑھتے ہیں، متھیرا
درآمد گندم مقررہ ضرورت و اجازت سے زائد منگوانے کا انکشاف
وزیرِاعلیٰ سندھ نے خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
برطانیہ، لڑکیوں سے زیادتی پر 24 ملزمان کو 346 سال قید کی سزا
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
وزیراعظم نے کسانوں کی شکایت کا نوٹس لے لیا ، گندم کی فوری خریداری کا حکم
ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجوہات سامنے آ گئیں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار