ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کو کینسر ہے یہ خبر سن کر سب سے پہلے مجھے اکشے کمار نے کال کی اور بیٹے کی خیریت دریافت کی تھی۔عمران ہاشمی نے دسمبر 2006 میں پروین شاہانی سے شادی کی۔ جوڑے کے ہاں 2010 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تاہم 4 سال گزرنے کے بعد 15 جنوری 2014 جو ان کے بیٹے آیان میں کینسر کی تشخیص ہوئی۔
علاج جاری رہا اور 2019 میں عمران اور پروین کے بیٹے آیان نے کینسر کو شکست دی اور بالکل صحت مند ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بیٹے کی بیماری کے حوالے بات کرتے ہوئے عمران ہاشمی نے کہا کہ اکشے کمار کا بڑا فین ہوں، بیٹے کی طبیعت خرابی کے وقت اکشے کمار وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے بیٹے کی خیریت جاننے کے لیے مجھے کال کی۔عمران ہاشمی نے کہا کہ اچھے وقت میں تو سب آپ کے ساتھ ہوتے پر جو برے وقت میں آپ کا ساتھ دیتے وہ فرشتے ہوتے ہیں جو کہ اکشے کمار ہیں۔
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 841پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق سکیم آف ارینجمنٹ منظور
گودار میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح
آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
سابق کیوی کرکٹر بھی امریکا کے ورلڈکپ اسکواڈ کاحصہ بن گئے
ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
تربوز کے بیج صحت کا خزانہ، انہیں ضائع نہ کریں