لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب کی تمام اینٹی کرپشن عدالتوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر/ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پراسیکیوٹرز تعینات تفصیلات کے مطابق ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور نے پنجاب کی تمام اینٹی کرپشن عدالتوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر/ اسسٹنٹ ڈائریکٹر پراسیکیوٹرز تعینات کر دئیے ہیں۔ عمران مخدوم ڈپٹی ڈائریکٹر پراسیکیوٹر کو سینئر سپیشل جج اور سپیشل جج اینٹی کرپشن لاہور کی عدالت میں تعینات کیا گیا ہے۔ ناظر حسین ڈپٹی ڈائریکٹر (پیI ) پراسیکیوٹر کو سینئر سپیشل جج اور سپیشل جج ا ینٹی کرپشن لاہور کی عدالت میں تعینات کیا گیا ہے۔محمد ارشد قریشی ڈپٹی ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن ڈی جی خان ی عدالت میں تعینات، عامر سرفراز ڈپٹی ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن ملتان کی عدالت میں تعینات، محمد سعید ڈپٹی ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن بہاولپور کی عدالت میں تعینات احمد شیر تھیم ڈپٹی ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن فیصل آباد کی عدالت میں تعینات، غلام محمد گل ڈپٹی ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن سرگودھا کی عدالت میں تعینات، ملک محمد شہزاد اسسٹنٹ ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن راولپنڈی کی عدالت میں تعینات، زاہد حسین اسسٹنٹ ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی عدالت میں تعینات اور طاہر منظور ڈپٹی ڈائریکٹر پراسیکوٹر سپیشل جج اینٹی کرپشن ساہیوال کی عدالت میں تعینات کر دیا گیاہے
بیکٹیریا سے 2019ء میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی
مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پر بھی پابندی عائد
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ
شوگر کے مریض موٹاپے کی سرجری نہ کرائیں، ڈاکٹر معاذالحسن
ٹی20 ورلڈکپ2024؛ محمد حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
اہلیہ کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے والے شوہر کی خودکشی