بہاولنگر(کامرس ڈیسک) پٹرول پمپس ایسوسی ایشن کی جانب سے 5 نومبر سے ہڑتال کی کال دینے پر پٹرول پمپس پر پٹرول ڈلوانے والوں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا گاڑیوں، موٹر سائیکلوں، رکشاؤں کے مالکان پٹرول پمپس بند ہونے کے خدشہ کے پیش نظر ضرورت سے زیادہ پٹرول ڈلوانے لگے جبکہ بعض پٹرول پمپس نے موٹر سائیکل، کاروں اور گاڑیوں کیلئے پٹرول کی حد مقرر کردی جس سے شہری پریشان نظر آرہے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے جائز مطالبات منظور کرے تاکہ پٹرول کی قلت پیدا نہ ہو اور شہری مشکلات سے بچ سکیں۔
حمل ماؤں کی عمر تیزی سے بڑھاتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
سنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات
گائے کے دودھ میں برڈ فلو وائرس کیا انسانوں کیلئے خطرہ ہے؟
باکسر عامر خان ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن بن گئے
سعودیہ کے معروف شاعر شہزادہ بدر بن عبد المحسن انتقال کرگئے
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی