کراچی (اسپورٹس ڈیسک) آل پاکستان پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بالنگ ٹورنامنٹ کا اغاز ہوگیا، کراچی کے ارینا کلب کار ساز جاری ایونٹ کے افتتاحی روز اسکول کٹیگری کے مقابلے ہوئے، بحریہ ٹان سے نامزد منظور شدہ اطہر ایسوسی ایٹ کے ڈائریکٹر سیلز محمد ایاز نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، محمد ایاز ٹین پن بالنگ کو پاکستان میں تیزی سے مقبول ہونے والا کھیل قرار دیا، انہوں نے بھارت کے خلاف گرین شرٹس کی تاریخی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی مقبولیت اپنی جگہ ایک حقیقت ہے تاہم ملک میں دیگر کھیلوں کو بھی فروغ دینے کی ضرورت ہے، پہلے روز اسکول کٹیگری کے پہلے مرحلے میں 500 سے زائد طلبا ایکشن میں نظر آئے۔
حمل ماؤں کی عمر تیزی سے بڑھاتا ہے: نئی تحقیق میں انکشاف
سوزوکی کے بعد ایک اور کمپنی نے گاڑی سستی کرنے کا اعلان کر دیا
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
سنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات
گائے کے دودھ میں برڈ فلو وائرس کیا انسانوں کیلئے خطرہ ہے؟
باکسر عامر خان ایک دن کے لئے اعزازی کیپٹن بن گئے
سعودیہ کے معروف شاعر شہزادہ بدر بن عبد المحسن انتقال کرگئے
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی