(حالات میڈیا ڈسک) : ناگ منی جسے کوبرا پرل (Cobra Pearl) یا سنیک سٹون (Snake Stone) بھی کہا جاتا ہے، نہایت ہی بیش قیمت سمجھی جاتی ہے۔ سائنس کے اعتبار سے بھی ناگ منی کے بہت سے فوائد ہیں جبکہ کچھ توہم پرست لوگ ناگ منی کو آسیب وغیرہ سے نجات اور سانپ کے کاٹنے سے دور رہنے کے لیے بھی پہنتے ہیں۔سوشل میڈیا پر کوبرا کے پھن سے ناگ منی نکالنے کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص خطروں سے کھیلتے ہوئے کوبرا کو پکڑتا ہے اور پھر اس کے پھن سے ناگ منی نکال لیتا ہے۔ ناگ منی کے ماننے والے اس کی کوئی بھی قیمت دینے کو تیار ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل خطروں سے بھر پور ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی سینکڑوں روپے کی کمی
رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
انسان کس عمر میں بوڑھا ہوتا ہے؟
حج سیزن ،مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ کب لازمی ہوگا، حکام نے آگاہ کردیا
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 841پوائنٹس کی کمی ریکارڈ
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق سکیم آف ارینجمنٹ منظور
گودار میں فری زون ایگریکلچر انڈسٹریل پارک کا افتتاح
آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس آمدن بڑھانے کی تجویز
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار