کوئٹہ (حالات نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ اپوزیشن میں قوم پرست جماعت کے کچھ مافیا ماضی کے کرپٹ اور فراڈ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیںآج کا بلوچستان وہ نہیں کہ جو تمام چیزوں سے ناواقف ہو ا ن خیالات کا اظہار وزیراعلیٰ جام کمال نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ٹویٹر) پر اپوزیشن کو کھڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن میں قوم پرست جماعت کے کچھ رئیل اسٹیٹ مافیا کے ممبر ز ماضی کے کرپٹ ماحول کو زندہ کرنا چاہتے ہیں یہ عناصر کرپٹ تباہ شدہ گورننس اور فراڈ کے ماحول کو دوبارہ زندہ کرنے میں مصروف ہیں یہ وہ بلوچستان نہیں جہاں آج کا رہنے والا چیزوں سے واقف نہ ہوں ۔
بیکٹیریا سے 2019ء میں پاکستان میں 60 ہزار افراد کی اموات ہوئیں، ڈبلیو ایچ او
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی
مسالوں کے بعد مزید بھارتی خوردنی اشیا پر بھی پابندی عائد
نبیل ظفر نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12فیصد تک اضافہ متوقع
تقریب کے شرکا کی جانب سے چیزیں پھینکنے پر ماہرہ خان نے خاموشی توڑ دی
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں بڑا اضافہ
شوگر کے مریض موٹاپے کی سرجری نہ کرائیں، ڈاکٹر معاذالحسن
ٹی20 ورلڈکپ2024؛ محمد حفیظ نے اپنی سیمی فائنل ٹیموں کی پیشگوئی کردی
اہلیہ کی لاش کے ساتھ سیلفی لینے والے شوہر کی خودکشی