انقرہ(میڈیا رپورٹ) ترکی میں تارکین وطن کو لے جانے والی بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں کم از کم 12 تارکین وطن جاں بحق اور 26 دیگر زخمی ہوگئے۔ جاں بحق و زخمیوں کا تعلق پاکستان‘ افغانستان اور بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے۔غیرملکی خررساںا دارے کے مطابق مشرقی پولیس نے بتایاکہ ترکی میں یہ المناک حادثہ ایران کی سرحدکے ساتھ واقع ترکی کے صوبہ وان کے ضلع مرادی میںپیش ا?یا جہاں تارکین وطن کو لے جانے والی ایک بس گہری کھائی میں گرگئی جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی۔اطلاعات کے مطابق بس میں سوار افراد ترکی کے راستے ایران سے ہوتے ہوئے یورپ اور دیگر مغربی ممالک جارہے تھے۔ بدقسمت بس میں سوار ان تارکین وطن کا تعلق پاکستان‘ افغانستان اور بنگلہ دیش سے بتایا جاتا ہے تاہم فوری طور پر انکی شناخت نہیں ہوسکی۔ مقامی پولیس نے بس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
وزیراعظم نے کسانوں کی شکایت کا نوٹس لے لیا ، گندم کی فوری خریداری کا حکم
ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجوہات سامنے آ گئیں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
خود ساختہ کھاد مہنگی کرنے پر کمپنیوں کو جواز پیش کرنے کی ہدایت
عاصم محمود نے جہیز اور شادیوں پر اضافی اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
ابرار الحق کا ‘کیٹ’ کے ساتھ کام سے انکار کا انکشاف