جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں، شفقت محمود

جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وقت مانگنے والے طالبعلموں کیلئے اہم اعلان کردیا۔

ایک بیان میں وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ جو طالبعلم وقت مانگ رہے ہیں وہ سپلمنٹری امتحان میں شرکت کرسکتے ہیں۔

شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام بورڈ کے سپلیمنٹری امتحانات دو تین ماہ بعد ہوں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ امتحانات کیوں ملتوی کئے جائیں، جن طلباء کی تیاری ہے انہیں کیوں سزا دی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں