لاہور کی کینال روڈ پر نشے میں دھت شخص نے شہری اور پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی

لاہور (حالات بیورو رپورٹ) لاہور کی کینال روڈ پر نشے میں دھت شخص نے شہری اور پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں انتہائی تشویش ناک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کے مطابق لاہور کی مصروف ترین شاہراہ کینال روڈ پر نشے میں دھت ایک امیر زادے نے ایک شہری اور پولیس اہلکار کو اپنی رینج روور گاڑی کے تلے روند ڈالا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں