لاہور (حالات نیوز ڈسک) آوارہ ٹک ٹاکر آوارہ دوستوں کیساتھ مل کر سرعام لڑکیوں کو ہراساں کرنے لگا، سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان دنیا کے ایسے ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں خواتین کی آزادی اور انہیں حقوق کی فراہمی کی صورتحال بہتر نہیں ہے۔ مشکل و خطرناک حالات کے باوجود پاکستانی خواتین جرات و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہر میدان میں اپنا لوہا منوانے کیلئے کوشاں رہتی ہے۔
تاہم ایسی خواتین کو بھی گھر سے باہر نکلنے کے بعد قدم قدم پر شدید مشکلات خاص کر ہراسگی جیسے سنگین مسئلے کا بہت زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔ سول سوسائٹی اور خواتین کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیموں اور سیاستدانوں کی کاوشوں کے باوجود تعلیم، روزگار اور دیگر مقاصد کیلئے گھر سے باہر قدم رکھنے پر مجبور خواتین کو قدم قدم پر ہراسگی کا نشانہ بنانے کے واقعات کم ہونے کا نام نہیں لیتے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جو پاکستانی صارفین کو شدید غصہ دلانے کا باعث ہے.
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
وزیراعظم نے کسانوں کی شکایت کا نوٹس لے لیا ، گندم کی فوری خریداری کا حکم
ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجوہات سامنے آ گئیں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
خود ساختہ کھاد مہنگی کرنے پر کمپنیوں کو جواز پیش کرنے کی ہدایت
عاصم محمود نے جہیز اور شادیوں پر اضافی اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
ابرار الحق کا ‘کیٹ’ کے ساتھ کام سے انکار کا انکشاف