برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 624روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت416روپے پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی239روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔