ڈالر کی قیمت اضافہ،سولر سسٹم کی تنصیب کے اخراجات میں 100فیصد اضافہ

ٍلاہور (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں عدم استحکام کے باعث سولر سسٹم کے صارفین کے لئے سولر سسٹم کی تنصیب کے اخراجات میں 100فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے سولر سسٹم اب عام شہری کی پہنچ سے دور ہو کر رہ گیا ہے، قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے باعث سولر کا کاروبار کرنے والی کمپنیاں ہاتھوں پر ہاتھ دھر ے بیٹھی ہیں ۔