6ماہ کی جدوجہد کے بعد پی ڈی ایم کی تحریک ٹائیں ٹائیں فش ہو گئی، شیخ رشید احمد

اسلام آباد (جنرل رپورٹر) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ماہ کی جدوجہد کے بعد پی ڈی ایم کی تحریک ٹائیں ٹائیں فش ہو گئی۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا ہو گئیں، فضل الرحمان کے 5 ووٹوں کی طرف کسی نے توجہ نہیں دی۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے اچھی سیاست کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں