تھانہ صدرواہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 3ملزمان گرفتار کرلئے

1لاکھ 7 ہزار روپے کی مسروقہ رقم، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے

راولپنڈی (کرائم ڈیسک) تھانہ صدرواہ پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں 3ملزمان گرفتارکر کے 1لاکھ 07 ہزار روپے کی مسروقہ رقم، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدکر لیاپولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب گینگ کے سرغنہ یاسین، فیضان اور عثمان کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم1لاکھ 7 ہزار روپے، موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدکر لیا۔