برائلر گوشت کی قیمت میں7 روپے فی کلو کمی ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سی464 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5روپے کمی سی309روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 274روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔