عدالت نے دیکھنا ہے 7 ووٹ ٹھیک مسترد ہوئے یا غلط، فاروق نائیک

مریم نواز کی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، محمدزبیر

مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا مسلم لیگ ن کی نائب صدر سے متعلق کہنا ہے کہ مریم نواز نے نوازشریف کے بیانیہ پوری طاقت کے ساتھ زندہ رکھا ہوا ہے، مریم نوازکی مقبولیت ہی سلطنت عمرانیہ کیلئےسب سے بڑا خطرہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں