تھر :مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئے

تھر :مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئے

تھرکے سول اسپتال مٹھی میں غذائيت کی کمی اورمختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچے انتقال کرگئے ۔

محکمہ صحت تھرپارکر کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 15 روز اور دو نومولود ہے ،مرنے والے بچوں کا تعلق تھر کے دیہی علاقوں سے ہیں ۔

رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 120ہو گئی ہے جبکہ تھر کے سرکاری اسپتالوں میں 60 سے زائد بچے زیر علاج ہیں۔

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں