شیئر کریں سینیٹ الیکشن ووٹوں کا نہيں، نوٹوں کا مقابلہ تھا، سراج الحق admin مارچ 12, 2021March 12, 2021 پریزائیڈنگ افسر غیرجانبدار نہیں تھا، یوسف رضا گیلانی یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ سیکرٹری سینیٹ نے بھی ہماری موقف کی حمایت کی، ان کی کامیابی عارضی ہے یہ کامیابی وہ ہضم نہیں کرسکیں گے، ہم اپنے قانونی ماہرین سے رہنمائی لے رہے ہیں۔