لانڈھی میں ٹرک کی ٹکر سے 2 بچے جاں بحق

کراچی:لانڈھی میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضیٰ چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بچے جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

جاں بحق ہونے والوں میں 12 سال کا احتشام اور 10 سال کا ثاقب شامل ہیں۔ 

واقعے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لے لیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں