پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز، راولپنڈی سٹیڈیم میں ڈیجیٹل باؤنڈریز نصب کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی:(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلیا کے ساتھ تاریخی سیریز پر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ڈیجیٹل باؤنڈریز نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 4 مارچ سے راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز میں سپائیڈر کیم انسٹال نہیں کیا جائے گا، ڈی آر ایس اور ہاک آئی کی سہولت سیریز میں موجود ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں