ماضی کی مقبول اداکارہ میناکشی کو اب پہچاننا مشکل

ماضی کی معروف اداکارہ میناکشی ششادری نے اپنی حال ہی میں لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں انہیں پہچاننا مداحوں کیلئے مشکل ہے ۔

گزشتہ دنوں میناکشی ششادری نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے بال چھوٹے اور آنکھوں پر چشمہ نظر آرہا ہے، اس تصویر کے ساتھ انہوں نے مختصر کیپشن لکھا ’’نیو لُک‘‘۔
اداکارہ کی حالیہ تصویر کو دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے کیونکہ اس سے قبل بھی وہ اپنی نئی اور ماضی کی تصاویر کا موازنہ کرتی رہی ہیں ۔
فلم دامنی اور شہنشاہ میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ماضی کی معروف اداکارہ میناکشی 17 سال کی عمر میں مس انڈیا کا تاج بھی جیت چکی ہیں ،میناکشی انویسٹمینٹ بینکر ہریش میسور سے شادی کرکے امریکا شفٹ ہو چکی ہیں۔
Maharani to Queen

Location: @dallasdowntown

Model: @iammeenakshiseshadri

Hair and makeup: @vanitapatelmakeupartist

Photography: @flashbrushproductions #queen #blue #bollywood #star #ThenAndNow #princess #jewelry pic.twitter.com/VR9Vr0rE2Q

— Meenaakshi Sheshadri (@MinaxhiSeshadri) October 1, 2020 Location: @dallasdowntown
Model: @iammeenakshiseshadri

Hair and makeup: @vanitapatelmakeupartist

Photography: @flashbrushproductions #India #bollywpod#actress#pink#celebrity#star pic.twitter.com/EwgL3gHAHC

— Meenaakshi Sheshadri (@MinaxhiSeshadri) October 23, 2020 یاد رہے کہ میناکشی شیشادری نے اپنے کیرئیر کا آغاز سال 1983 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘پینٹر بابو’ سے کیا۔
pic.twitter.com/bombFAsHM1
— Meenaakshi Sheshadri (@MinaxhiSeshadri) December 13, 2020 میناکشی سشادری نے گھاتک، ہیرو ، میری جنگ، شاہنشاہ، گھر ہوتو ایسا، طوفان اور گھائیل جیسی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں