شیئر کریں لیگی رہنماؤں کی میڈیا ٹاک، پی ٹی آئی کارکنوں کے نعرے، صورت حال کشیدہ admin مارچ 6, 2021March 6, 2021 وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے، پی ٹی آئی اور اس کی اتحادی جماعتوں کے اراکین کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد کا سلسلہ جاری ہے۔