عائشہ عمر کا شعیب ملک کے ہمراہ بولڈ فوٹو شوٹ وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔

کراچی(شوبز ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر پوسٹ کی ہے۔ عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکار سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں ساتھ میں پاکستانی کرکٹر شعیب ملک بھی موجود ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ ہانیہ عامر کا فوٹو شوٹ پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ کیا گیا تھا۔ 40 سالہ نوجوان پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کو ایک میگزین کے تازہ ترین ایڈیشن کے سرورق پر شاندار ہانیہ عامر کے ساتھ دکھایا گیا تھا۔
دوسری جانب شائقین ٹیم کی مضبوطی کو سراہتے ہیں، خاص طور پر سینئر کھلاڑی شعیب ملک کے۔ شعیب ہر کسی کے پسندیدہ اسپورٹس اسٹار ہیں۔
دلکش کرکٹر شعیب ملک میدان سے باہر بھی کافی پسند کی جانے والی شخصیت ہیں۔ 39 سالہ نوجوان نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے عائشہ عمر کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا تھا تاہم اس بار انہیں ہانیہ عامر کے ہمراہ دیکھا جا رہا ہے۔
واضح رہے ہانیہ عامر پاکستانی تفریحی کاروبار کی ایک معروف شخصیت ہیں۔
واضح رہے کہ عائشہ عمر انسٹاگرام پرکافی متحرک رہتیں ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نت نئی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں