ہائیکورٹ حملہ کیس، گرفتار وکلا کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

پیپلز پارٹی کی پلوشہ خان سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار

سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کی سینیٹ کی امیدوار پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں سینیٹ الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا، جبکہ پی ٹی آئی امیدوار فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں