مٹھاس کا استعمال قوت مدافعت کمزور بنا سکتا ہے

رمضان کے روزے جسمانی اور ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں، ماہرین

اگرچہ مسلمان کسی دنیاوی فائدے کے لئے روزے نہیں رکھتے لیکن جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ رمضان کے روزے رکھنے کے سینکڑوں جسمانی اور ذہنی فوائد ہیں، ڈاکٹروں اور ماہرین کے مشورے سے روزے رکھنے کے نتیجے میں شوگر کے مرض پر قابو پانے، وزن کم کرنے اور بلڈ پریشر و کولیسٹرول کنٹرول کرنے سمیت کینسر کے بچاؤ اور دماغی امراض پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے

کیٹاگری میں : صحت

اپنا تبصرہ بھیجیں