فضل الرحمان لاہور پہنچ گئے ، شہباز شریف سے ملاقات متوقع

لاہور(بیورو رپورٹ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربرا ہ مولانا فضل الرحمان ملتان سے لاہور پہنچ گئے ، مولانافضل الرحمان کی دورہ لاہور کے دوران مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے ۔

مولانا فضل الرحمان معروف شاعر سلیمان گیلانی کی بھی عیادت کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں