وزیراعظم کی اٹلی کے وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

یوم دفاع پاکستان پر ماہرہ خان کی جانب سے افواج پاکستان کو سلیوٹ

پاکستان کی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ملک کی مسلح افواج کی دن رات قومی خدمات پر انھیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو سلیوٹ کرتی ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں