ریاض(حالات نیوز ڈسک) سعودی عرب میں ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ اب مقامی خواتین پبلک ٹیکسیاں چلانا شروع کر رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں الشرقیہ ریجن کے الاحسا کشمنری میں منیر المری نامی خاتون بھی سڑکوں پر پبلک ٹیکسی چلا رہی ہیں۔سعودی خواتین کا ٹیکسیاں چلانے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا مملکت میں اپنی نوعیت کا پہلا ریکارڈ ہے۔
ٹیکسی ڈرائیور منیر المری کا کہنا تھا کہ انہیں گاڑیاں چلانے کا تجربہ ہے اسی لیے اب ٹکسی چلا رہی ہیں، ڈرائیور کو گاڑیوں کی مرمت کا بھی کام ا?تا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گاڑی خراب ہو تو وہ مکینک کی محتاج نہیں ہوتی خود ہی گاڑی ٹھیک کرلیتی ہے۔سروس کے تحت 500 گاڑیاں سعودی عرب کے اندر اور باہر ہر زمرے کے لوگوں کو سروس دیں گی، مذکورہ ٹیکسیاں ریاض، دمام اور جی سی سی ممالک تک سواریوں کو سفر کی سہولت فراہم کریں گی۔
اسرائیل پر حملہ، امریکا کی ایران کے تیل پر نئی پابندیاں
مزید 149 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
سعودی عرب کاسیزنل ورک ویزوں کیاجرا کی مدت میں توسیع کا اعلان
قیامت کی نشانی یا موسمیاتی تبدیلی؟ افریقی ریگستان دریا میں تبدیل
کراچی میں خناق کے کیسز اور اس سے بچوں کی اموات میں اضافہ
والد کی آخری رسومات پر بیٹے کا ڈی جے سسٹم اور ڈانسرز کا انتظام، لوگ حیران
مجوزہ آئینی ترامیم ، وفاقی آئینی عدالت کی تشکیل کیلئے حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئے
آئینی ترمیم کسی اصول نہیں سیاسی مفادات پر ہو رہی ہے: فاروق ستار
علیمہ خان ،عظمیٰ خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
جن ممالک میں الیکشن چوری ہو وہ ترقی نہیں کرسکتے: شاہد خاقان عباسی