سفید سرکے کے صحت پر طبی فوائد
سرکہ ہر گھر میں پایا جاتا ہے اور اس کے استعمال سے صحت پر بے شمار طبی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں جنہیں نظر انداز کرنا بے و قوفی ہوگی، سرکے کی افادیت سے متعلق سائنس سمیت اسلامی تعلیمات میں بھی بات کی گئی ہے جبکہ اسلام نے سرکے کو بہترین سالن بھی قرار دیا ہے۔