گوجرانوالہ، زخمی دلہا سے نکاح کرنے دلہن اسپتال پہنچ گئی

گوجرانوالہ، زخمی دلہا سے نکاح کرنے دلہن اسپتال پہنچ گئی

تاریخ طے ہوگئی تو شادی ہو کے رہے گی، ایسا ہی کچھ گوجرانوالہ میں دیکھنے میں آیا جب زخمی دلہا سے نکاح کرنے دلہن اسپتال پہنچ گئی۔

لڑکی کا دھونکل کے رہائشی لڑکے سے نکاح طے تھا۔ ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے کے سبب دلہا بارات نہ لے جاسکا تھا۔

ٹی ایچ کیو اسپتال وزیر آباد میں نکاح خواں کو بھی بلایا گیا تھا جبکہ اہلخانہ کے بھی کچھ افراد موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں