کراچی، نگلیریا سے اموات کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی، نگلیریا سے اموات کی تعداد 4 ہوگئی

کراچی میں نگلیریا سے ایک اور مریض کا انتقال ہوگیا جس کے بعد اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہوگئی، ماجد چانڈیو پی این ایس شفا میں زیر علاج تھے۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر قیصر سجاد کہتے ہیں حکومت کراچی میں پانی کی ترسیل بہتر بنائے۔

ڈاکٹر قیصر سجاد کا شہریوں سے کہنا ہے کہ گھروں کی زیر زمین اور اوور ہیڈ پانی کی ٹنکیاں صاف رکھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں