اسلام آباد، سی ڈی اے کا عملہ گھر گھر جا کر کوڑا اٹھائے گا

اسلام آباد، سی ڈی اے کا عملہ گھر گھر جا کر کوڑا اٹھائے گا

اسلام آباد میں سی ڈی اے کا عملہ گھر گھر جا کر کوڑا اٹھائے گا، تمام سیکٹرز میں سڑک کے کنارے بھی کوڑے دان لگا دیے گئے۔

چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کہتے ہیں شہریوں کے تعاون کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں۔

عامر علی احمد نے کہا کہ دیہی علاقوں سے کوڑا اکٹھا کرنے کا پلان بھی بنالیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں