گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی

حکومت نے مان لیا نئی ایل این جی پائپ لائن ضروری ہے، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے سوال اٹھایا کہ ایل این جی کی درآمد میں بہتری کی راہ میں رکاوٹیں کون ڈال رہا ہے؟ حکومت نے کم ترین نرخ پر دستیاب ایل این جی آئندہ تین سال کے لیے کیوں نہیں خریدی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں