ملک بھر میں 11 جولائی سے بارشوں کا امکان

کراچی، نوجوان کی فلمی طرز کی بہادری، وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو گولی کے آگے کر دیا

کراچی کے علاقے ملیر میں ایک نوجوان نے فلمی طرز کی بہادری دکھاتے ہوئے ایک وکیل کو لوٹنے والے ڈاکو کو پکڑ لیا، ساتھی کے فائرنگ کرنے پر نوجوان نے فملی انداز میں ملزم کو ہی گولی کے آگے کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں