مونس الہٰی کی ن لیگی ایم این اے سے تعزیت

مطالبات پورے ہونے تک جامعات میں قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے، ڈاکٹر شاہ عالم

صدر فپواسا ڈاکٹر شاہ عالم نے کہا ہے کہ کل سے حکومت جامعات کھول رہی ہے، لیکن ہمارا قلم چھوڑ ہڑتال ہوگا۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ مطالبات کے پورے ہونے تک صوبے بھر کے جامعات میں قلم چھوڑ ہڑتال کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں