ستر سالہ استحصال کا مداوا کیا جائے گا جو کہ پاکستانی عوام کا حق ہے وہ انہیں دلوایا جائے گا،شبیراحمد

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)ڈھوک کشمیریاں راولپنڈی میں پی ٹی +ئی رہنما امیدوار برائے ایل اے44 ویلی5 شبیر احمد(یٓسین)اہل علاقہ میں صحت کارڈ تقسیم کئے.تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تحریک انصاف کی حکومت ہی دراصل عوامی خدمت کے مشن پر عمل پیرا ہے اور وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کے وژن پر عمل پیرا ہو کر ہی عوام کی خدمت جاری رکھی جائے گی اور انشااللہ کشمیر کی عوام بھی بہت جلد ان عوامی سہولیات سے مستفید ہونگے اور عوام کے ستر سالہ استحصال کا مداوا کیا جائے گا جو کہ پاکستانی عوام کا حق ہے وہ انہیں دلوایا جائے گا.

اپنا تبصرہ بھیجیں