یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز

یکم جون سے ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دے دی گئی۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری میں ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

 پیٹرول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔

پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا حتمی فیصلہ وزیرِاعظم کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں