انٹربینک میں ڈالر مزید 41 پیسے مہنگا ہوگیا

آج سندھ میں کورونا کے 1293 نئے کیسز، 24 مریضوں کا انتقال ہوگیا، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22043 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1293 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران 24 اموات رپورٹ ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں