پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن ختم

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن ختم

 پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں لاک ڈاؤن اور عید کی چھٹیاں ختم ہوگئیں، تمام کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئیں اور سرکاری اور نجی دفاتر کھل گئے۔

اندرون شہر سمیت تمام شاہراہوں پر پبلک ٹرانسپورٹ چل پڑی، لاک ڈاون کے باعث بند کی گئی بی آر ٹی سروس بھی شروع کردی گئی

محکمہ داخلہ کے مطابق تمام کاروباری سرگرمیاں اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند ہوں گی، ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء کی دکانیں کھلی رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں