این اے 249 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج ہوگی

بین الصوبائی تعلیمی اجلاس، طلبہ کو ترقی یا اختیاری مضامین کے امتحان لینے کی تجاویز مسترد

وزرائے تعلیم کی بین الصوبائی کمیٹی نے آئی بی سی سی کی اگلی کلاسوں میں نویں اور گیارہویں جماعت کے طلبا کو ترقی دینے اور میٹرک اور انٹر کے صرف اختیاری مضامین میں امتحانات دینے کی تجویز کو مسترد کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں