ملتان کے نشتر اسپتال میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے باوجود 40 وینٹی لیٹر کئی ماہ سےخراب ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔
نشتر اسپتال کے82 وینٹی لیٹرز میں سے 74 پر مریض زیر علاج ہیں۔
ترجمان نشتر اسپتال کا کہنا ہے کہ خراب وینٹی لیٹرز کو ٹھیک کرنے کیلئے کام شروع کردیا، ہے، وینٹی لیٹرز کے ساتھ ماہر عملہ بھرتی کرنا ہے جو تاخیرکا سبب بن رہا ہے۔