کراچی، کورنگی کی3 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی، کورنگی کی3 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی کے ضلع کورنگی کے 3 سب ڈویژن کی 3 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔

کورنگی یوسی 7، لانڈھی یوسی 11 اور ماڈل کالونی یوسی 1 میں 10 مئی تک مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

علاوہ ازیں کورونا کیسز میں اضافے کے باعث حکومت سندھ نے اسکول و کالجز 17مئی تک بند کر نے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ کراچی میں تدریسی عمل 17 مئی تک ملتوی رہے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں