وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کاسنگ بنیاد رکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے، دورہ ملتان میں جنوبی پنجاب کے لیے بڑے پیکیج کا اعلان بھی متوقع ہے۔

وزیر اعظم کے دورے میں ملتان کیلئے 30 ارب کا ترقیاتی پیکج الگ ہوگا۔

عمران خان زرعی یونیورسٹی کا افتتاح کریں گے، انجینئرنگ یونیورسٹی اور مختلف سڑکوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں