راولپنڈی (کرائم ڈیسک) سٹی ٹریفک پولیس نے گزشتہ ماہ نو پارکنگ کی خلاف ورزی پر 15003گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے ہیں ۔ چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمورخان کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی کے لفٹر سکواڈ نے گزشتہ ماہ شہر بھر میں نو پارکنگ ، ڈبل پارکنگ، غلط پارکنگ اور ٹریفک کے بہائو میں خلل پیدا کرنے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف بھر پور کاروائی کے دوران15003چالان ٹکٹ جاری کیے۔
ترجمان سی ٹی پی کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی تیمور خان نے انچارج لفٹر سکواڈ کو خصوصی احکامات جاری کیے ہیں کہ نو پارکنگ زون کی خلاف ورزی اور ٹریفک کی روانی میں خلل کا باعث بننے والی گاڑیوں کے خلاف کاروائیوں کو مزید تیز کیا جائے اور انکے کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہ برتی جائے۔تمام سیکٹر و بیٹ انچارجز گاڑیوں و موٹر سائیکلوں کی پلازوں میں پارکنگ کو ہر صورت یقینی بنائیں تا کہ شہریوں کو دوران ڈرائیونگ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
بلال عباس اور درفشاں سلیم نے خفیہ نکاح کرلیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
صدر مملکت سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، مفاد عامہ کیلئے کام کرنے کی ہدایت
لاپتا شاعر احمد فرہاد کی عدم بازیابی پر جسٹس محسن اختر کیانی کا اظہار برہمی
پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کا عمران خان کی تصویر وائرل کرنے سے انکار
سولر پینلز کے بعد بیٹریوں کی قیمتوں میں بھی ہزاروں روپے کمی
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
عمران خان کی سزاﺅں کے حوالے سے سکرپٹ لکھا ہوا ہے،علیمہ خان