پشاور: (نیوز ڈیسک) سی ٹی ڈی ، سیکیورٹی فورسز اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کر کے عتیق الرحمن عرف ٹیپوگل گروپ کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا، گرفتار ہونے والے دہشتگرد پولیس کی ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری، پولیس تھانوں اور چوکیوں پر حملوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔
سکیورٹی اداروں کی جانب سے ایک اور کارروائی کے دوران جانی گروپ کا انتہائی مطلوب دہشتگرد لوکل کمانڈر زاہد اللہ بھی پکڑا گیا۔ زاہد اللہ کا تعلق اختر محمد عرف خلیل جانی گروپ سے تھا جبکہ اس کے سر کی قیمت 20 لکھ روپے مقرر تھی۔
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
وزیراعظم نے کسانوں کی شکایت کا نوٹس لے لیا ، گندم کی فوری خریداری کا حکم
ایف بی آر کے سینئر افسران کو عہدوں سے کیوں ہٹایا گیا؟ وجوہات سامنے آ گئیں
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
خود ساختہ کھاد مہنگی کرنے پر کمپنیوں کو جواز پیش کرنے کی ہدایت
عاصم محمود نے جہیز اور شادیوں پر اضافی اخراجات کیخلاف مہم شروع کردی
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
ابرار الحق کا ‘کیٹ’ کے ساتھ کام سے انکار کا انکشاف