شیئر کریں زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل admin جولائ 2, 2021July 2, 2021 سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کی ہدایت پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اسلام آباد اور بختاور بھٹو خاوند کے ہمراہ فوراً دبئی سے کراچی پہنچ گئی ہیں۔